Home Latest News Urdu سی پیک نقل و حمل کے نظام کی بحالی کے ذریعے سےرابطہ سازی کو فروغ دے گا،پاکستانی سفیر برائے چین۔
Latest News Urdu - November 16, 2020

سی پیک نقل و حمل کے نظام کی بحالی کے ذریعے سےرابطہ سازی کو فروغ دے گا،پاکستانی سفیر برائے چین۔

.

گلوبل ٹائمز کو دیئے گئے اپنےایک انٹرویو میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین بڑے شہروں میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے فریم ورک کے تحت نقل و حمل سے متعلق منصوبوں میں تعاون کو مستحکم کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے پہلے مرحلے کی کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد جس میں بنیادی ڈھانچے اور توانائی پر توجہ دی گئی ہےدونوں ممالک نے اب ملک میں رابطے کو بڑھانے کے لئے ٹرانسپورٹ کے شعبے کی بحالی کی طرف توجہ مرکوز کردی ہے۔

Comments Off on سی پیک نقل و حمل کے نظام کی بحالی کے ذریعے سےرابطہ سازی کو فروغ دے گا،پاکستانی سفیر برائے چین۔

Check Also

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کی یوم پاکستان پریڈ میں شرکت چین پاکستان دوستی کی عکاس ہے

  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے کہا کہ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کے ا…