Home Latest News Urdu سی پیک نے علاقائی رابطہ کاری اور معاشی اتحاد کے خواب کو پورا کیا۔
Latest News Urdu - September 24, 2020

سی پیک نے علاقائی رابطہ کاری اور معاشی اتحاد کے خواب کو پورا کیا۔

.

وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے اسلام آباد میں ترکمانستان کے سفیر اور ڈپلومیٹک کور کے ڈین سے ملاقات کی۔ اس دوران معید یوسف نے اس بات پر زور دیا کہ سی پیک کا مقصد معاشی اتحاد اور علاقائی رابطہ سازی کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے علاقائی رابطہ اور سی پیک منصوبوں پر تیز رفتار عمل درآمد کو اہم ترجیح دی ہے۔

Comments Off on سی پیک نے علاقائی رابطہ کاری اور معاشی اتحاد کے خواب کو پورا کیا۔

Check Also

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کی یوم پاکستان پریڈ میں شرکت چین پاکستان دوستی کی عکاس ہے

  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے کہا کہ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کے ا…