Home Latest News Urdu سی پیک کا پاک چین زرعی تعاون کومستحکم کرنے میں کلیدی کردار، ایگریکلچر کمشنر چینی سفارت خانہ۔
Latest News Urdu - August 14, 2020

سی پیک کا پاک چین زرعی تعاون کومستحکم کرنے میں کلیدی کردار، ایگریکلچر کمشنر چینی سفارت خانہ۔

.

چینی سفارت خانہ میں متعین ایگریکلچر کمشنر گو وین لینگ نے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں دوطرفہ زرعی تعاون کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔تفصیلات کے مطابق وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ایک ویبنار کے دوران گو وین لینگ نے چارشعبوں میں چین پاک زرعی تعاون پر روشنی ڈالی۔ ان میں چینی زرعی میٹیریل ،مشینری اور ٹیکنالوجی کا استعمال شامل تھا۔ گو وین لینگ نے مزید تجویز پیش کی کہ پاکستان کو تجارتی ترقی اور زرعی مصنوعات کی مارکیٹنگ کو مضبوط بنانا چاہئے۔

Comments Off on سی پیک کا پاک چین زرعی تعاون کومستحکم کرنے میں کلیدی کردار، ایگریکلچر کمشنر چینی سفارت خانہ۔

Check Also

گزشتہ ماہ مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری۔

گزشتہ ماہ مارچ میں پاکستان کی معیشت میں چینی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا،چین نے 153.9ملین ڈا…