Home Latest News Urdu سی پیک کی کامیابیوں کا سفر مختلف آزمائشوں کے باوجود کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔
Latest News Urdu - August 12, 2020

سی پیک کی کامیابیوں کا سفر مختلف آزمائشوں کے باوجود کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔

Enter Your Summary here.

حکومتِ پاکستان سی پیک کی بروقت تکمیل کے لئے پرعزم ہے۔ سی پیک کے تحت تمام منصوبے مختلف داخلی اور بیرونی آزمائشوں کے باوجود خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ دو سالوں میں سی پیک پر عملدرآمد کے عمل میں اہم سنگ میل طے کیے گئے ہیں۔ سی پیک نے سستی اور ماحول دوست بجلی فراہم کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ حکومت نے سی پیک کے تحت پن بجلی منصوبوں کے آغاز اور خصوصی اقتصادی زونزکی ترقی کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے۔ ان اہم کامیابیوں کے علاوہ گوادر بندرگاہ کو چلانے اور مین لائن۔1 ریلوے منصوبے کی منظوری بھی اہم پیش رفت ہے تاکہ سی پیک کے کامیابیوں کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھایا جا سکے۔

Comments Off on سی پیک کی کامیابیوں کا سفر مختلف آزمائشوں کے باوجود کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔

Check Also

چین پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے لیے پُر عزم ہے، چینی سفیر جیانگ زیڈونگ

پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے 26 مارچ کے المناک حملے کے بعد انسداد دہشت گردی اور…