پاکستان جلد چینی ویکسین کین سینوکی تیاری کا آغاز کرے گا، ایس اے پی ایم فیصل سلطان۔
.
وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان جلد ہی چین کی واحد خوراک ویکسین کین سینو کی تیاری کا کا آغاز کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کین سینو ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری کے آغاز سے پاکستان آہستہ آہستہ اپنی کووڈ-19 ویکسین کی ضروریات کو پورا کرنے میں بڑے پیمانے پر خود کفیل ہوجائے گا۔ مزید برآں فیصل سلطان نے پاکستان کی حمایت کرنے پر چین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کا سب سے مضبوط شراکت دار ہے۔
پاکستان اور چین سی پیک کے تحت زرعی تعاون کے سلسلے کو مزید آگے بڑھائیں گے،پروفیسر مینگ شینگ۔
پیکنگ یونیورسٹی چین کے سینٹر فار پاکستان سٹیڈیز سے وابستہ پروفیسر تانگ مینگ شینگ لکھتے ہیں…





