Home Latest News Urdu پاکستان سٹاک ایکسچینج میں چینی کمپنی کے ذیلی ادارہ کی فہرست سازی معیشت کے لئے ایک نیک شگون۔
Latest News Urdu - October 28, 2020

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں چینی کمپنی کے ذیلی ادارہ کی فہرست سازی معیشت کے لئے ایک نیک شگون۔

.

پاکستان سی پیک پراجیکٹس سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے تیار ہے۔ چائنا تھری گارجیز ساؤتھ ایشیا انویسٹمنٹ لمیٹڈ (سی ایس اے آئی ایل) 2021 کی دوسری سہ ماہی تک اپنی ذیلی کمپنی قابل تجدید توانائی کمپنی تھری گارجیز فرسٹ (ٹی جی ایف) ونڈ فارم پرائیویٹ پرائیویٹ لمیٹڈ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فہرست سازی کا منصوبہ بنا رہی ہے۔اس فہرست سازی کا معیشت پر بہت بڑا اثر پڑے گا کیونکہ اس سے مستقبل کی فہرست بندی کے لئے مثال بن جائے گی۔ مزید برآں اس سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوگا اور مارکیٹ میں استحکام آئے گا۔

Comments Off on پاکستان سٹاک ایکسچینج میں چینی کمپنی کے ذیلی ادارہ کی فہرست سازی معیشت کے لئے ایک نیک شگون۔

Check Also

وزیر اعظم شہباز شریف سی پیک منصوبہ کوتیزی سے آگے بڑھانے کے عزم کے ساتھ مئی میں چین کا سرکاری دورہ کریں گے

وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چئیرمین،پنجاب کے سابق صوبائی وزیر اور ممتاز سیاست دان رانا مشہود…