Home Latest News Urdu پاکستان-سچوان چیمبر آف کامرس کاقیام سی پیک کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے اہم محرک کے طور پر خوش آئند قرار۔
Latest News Urdu - September 26, 2020

پاکستان-سچوان چیمبر آف کامرس کاقیام سی پیک کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے اہم محرک کے طور پر خوش آئند قرار۔

.

پاکستان اور چین کے مابین دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے اور دو طرفہ سماجی و اقتصادی تعلقات کو مستحکم کرنے کے نئے مواقع کی تلاش کے لئے چینگڈو میں پاک چین-سیچوان چیمبر آف کامرس قائم کیا گیا ہے۔ یہ پلیٹ فارم دونوں ممالک کے کاروباری اداروں کو آگے بڑھنے کے مواقعوں کے تبادلے، سہولیات کی فراہمی، پراجیکٹ کو صحیح سمت پر گامزن کرنے اور باہمی فوائد کے حصول کے مواقع فراہم کرے گا۔ مدثر ٹیپو ، ڈائریکٹر جنرل (چین) نے سی پیک میں صوبہ سیچوان کی اہمیت کا اعادہ کرتے ہوئے اسے سی پیک کے فوائد کی حصول کے لئے کامیابی کی سمت میں ایک بہترین قدم قرار دیا ہے۔

Comments Off on پاکستان-سچوان چیمبر آف کامرس کاقیام سی پیک کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے اہم محرک کے طور پر خوش آئند قرار۔

Check Also

چین پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے لیے پُر عزم ہے، چینی سفیر جیانگ زیڈونگ

پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے 26 مارچ کے المناک حملے کے بعد انسداد دہشت گردی اور…