Home Latest News Urdu پاکستان سی پیک کی اعلٰی معیاری تعمیر کو یقینی بنا رہا ہے، معین الحق۔
Latest News Urdu - February 26, 2021

پاکستان سی پیک کی اعلٰی معیاری تعمیر کو یقینی بنا رہا ہے، معین الحق۔

.

چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے سی پیک کی اعلٰی معیاری تعمیر کو یقینی بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی وبائی صورتحال کے دوران بھی اس منصوبے پر عملدرآمد کا سلسلہ خوش اسلوبی سے جاری ہے۔ انہوں نے خیبر پختونخوا کو سی پیک کا ایک اہم حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاک چین تعاون کا دائرہ کار مختلف شعبوں تک وسیع ہورہا ہے۔

Comments Off on پاکستان سی پیک کی اعلٰی معیاری تعمیر کو یقینی بنا رہا ہے، معین الحق۔

Check Also

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کی یوم پاکستان پریڈ میں شرکت چین پاکستان دوستی کی عکاس ہے

  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے کہا کہ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کے ا…