Home Latest News Urdu پاکستان میں زرعی پیداوار کو بڑھانے کے لئے چینی ٹیکنالوجی پر مبنی انٹرکراپنگ نہایت موثر.
Latest News Urdu - July 16, 2020

پاکستان میں زرعی پیداوار کو بڑھانے کے لئے چینی ٹیکنالوجی پر مبنی انٹرکراپنگ نہایت موثر.

Enter Your Summary here.

پاکستان اور چین کے درمیان زراعت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مزید تقویت ملی ہے۔ پاکستان میں جدید چینی زرعی ٹیکنالوجی نے فصل کی پیداوار میں تیزی لائی ہے۔ پاکستانی طلباء نےسیچوان زرعی یونیورسٹی (ایس اے یو) کے ایک چینی پروفیسر کے ساتھ مل کر بین فصلوں کے طریقوں سے پاکستان کی زراعت کو فروغ دے رہے ہیں۔ چینی ٹیکنالوجی پر مبنی مکئی اور سویا بین کی بوائی اگلے سیزن کے لئے انٹر کراپنگ سسٹم کے تحت مکمل ہو چکی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گزشتہ ماہ مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری۔

گزشتہ ماہ مارچ میں پاکستان کی معیشت میں چینی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا،چین نے 153.9ملین ڈا…