Home Latest News Urdu پنجاب کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے سبسڈی دی جائے گی۔۔۔۔صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال۔
Latest News Urdu - January 28, 2020

پنجاب کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے سبسڈی دی جائے گی۔۔۔۔صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال۔

SourcePCI

Enter Your Summary here.

پنجاب حکومت نے خصوصی اقتصادی علاقوں میں انڈسٹریل یونٹس کےقیام کے خواہشمندسرمایہ کاروں کی رغبت حاصل کرنے کے لئے سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب کے صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول کی فراہمی سے پنجاب میں فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کو فروغ حاصل ہوگا اور صنعتوں کے مستحکم ہونے سے صوبے میں اقتصادی ترقی ہوگی۔

2 Comments

  1. Hi there very cool web site!! Guy .. Excellent .. Amazing .. I will bookmark your site and take the feeds also?I’m glad to search out a lot of useful info right here within the publish, we want work out more techniques in this regard, thanks for sharing. . . . . .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے،وفاقی وزیر اسد عمر۔

سی پیک جوائنٹ کوارڈنیشن کمیٹی(جے سی سی) کے دسویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وفاقی …