Home Latest News Urdu چین نے پاکستان میں سویا بین کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے مکمل تعاون کو یقینی بنایا۔
Latest News Urdu - September 16, 2020

چین نے پاکستان میں سویا بین کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے مکمل تعاون کو یقینی بنایا۔

.

پاکستان میں چینی سفارتخانے کے زرعی کمشنر گو وین لینگ نے چین پاکستان زرعی تعاون کے دائرہ کار کو بڑھانے کے لئے پاکستان میں مکئی سویا بین انٹرکپنگ ٹیکنالوجی کو فروغ دینے میں زرعی ماہرین کی تعریف کی۔ زرعی کمشنر نے کہاکہ چینی ٹیکنالوجی نے پاکستان میں سویا بین کی پیداوار کی اعلی پیداوار میں مدد کی ہے۔ انہوں نے زراعت میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے خصوصاََ سویا بین کی اعلٰی اقسام کی پیداوار ، کیڑے مار دواؤں اور انٹر کراپنگ کے لئے گھاس کُش دواؤں اور پاکستان میں مشینری لانے پر مکمل تعاون کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Comments Off on چین نے پاکستان میں سویا بین کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے مکمل تعاون کو یقینی بنایا۔

Check Also

چین پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے لیے پُر عزم ہے، چینی سفیر جیانگ زیڈونگ

پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے 26 مارچ کے المناک حملے کے بعد انسداد دہشت گردی اور…