Home Latest News Urdu چین کی جانب سے کراچی میں بارش سے متاثرہ افراد کیلئے 25 ملین روپے امداد کی فراہمی۔
Latest News Urdu - September 24, 2020

چین کی جانب سے کراچی میں بارش سے متاثرہ افراد کیلئے 25 ملین روپے امداد کی فراہمی۔

.

چین اور پاکستان سدا بہار حکمت عملی پر مبنی شراکت دار ہیں جبکہ چین ہرمشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے اور کووڈ-19 اور ٹڈیوں کے حملوں کے خلاف جنگ میں بھی پاکستان کو مسلسل مدد فراہم کی ہے۔یاد رہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی بارشوں سے متاثر ہوا ۔چینی قونصل جنرل لیبیجیئن کی سربراہی میں چینی کاروباری اداروں کے وفد نے وزیر اعلی سندھ سے ملاقات کی اور صوبے میں بارشوں سے متاثرہ لوگوں کی امداد کے لئے 25 ملین روپے کی امداد دی۔

Comments Off on چین کی جانب سے کراچی میں بارش سے متاثرہ افراد کیلئے 25 ملین روپے امداد کی فراہمی۔

Check Also

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کی یوم پاکستان پریڈ میں شرکت چین پاکستان دوستی کی عکاس ہے

  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے کہا کہ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کے ا…