Home Gwadar Updates Urdu گوادر پورٹ پاکستان کی ٹرانشپمنٹ پالیسی کے تحت علاقائی تجارت کو فروغ دے گا۔

گوادر پورٹ پاکستان کی ٹرانشپمنٹ پالیسی کے تحت علاقائی تجارت کو فروغ دے گا۔

Enter Your Summary here.

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل عبدالرزاق داؤد نے آگاہ کیا ہے کہ علاقائی معاشی انضمام کو فروغ دینے کے لئے حکومت پہلی بار ٹرانشپمنٹ پالیسی شروع کر رہی ہے۔ یہ پالیسی گوادر کو اقتصادی سرگرمیوں کا ایک مرکز بنائے گی جو علاقائی اقتصادی ترقی کو فروغ دے گی۔ ٹرانشپمنٹ پالیسی چین کے لئے سب سے زیادہ فائدہ مند ہوگی کیونکہ وہ گوادر بندرگاہ کے ذریعے علاقائی تجارت کو فروغ دینے میں کامیاب حاصل کرے گا۔

Comments Off on گوادر پورٹ پاکستان کی ٹرانشپمنٹ پالیسی کے تحت علاقائی تجارت کو فروغ دے گا۔

Check Also

صدر آصف زرداری کی جانب سے پاک چین تعلقات کو مختلف شعبوں میں مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار۔

صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوؤچاؤہوئی…