Home Latest News Urdu آئی سی سی آئی کے صدر نے برطانوی تاجروں کو سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔
آئی سی سی آئی کے صدر نے برطانوی تاجروں کو سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔
.
برمنگھم کے لارڈ میئر کونسلر محمد افضل سے ملاقات میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر محمد شکیل منیر نے کہا ہےکہ برطانیہ کے تاجروں کے پاس سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیز) میں سرمایہ کاری کرنے کے کثیر مواقع ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز بین الاقوامی سرمایہ کاری کے لیے کھلے ہیں۔
Comments Off on آئی سی سی آئی کے صدر نے برطانوی تاجروں کو سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …