آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کی ملاقات
چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژانگ یوشیا نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور چین کے دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ جنرل عاصم منیر نے پاک چین تعلقات کو ہمیشہ ایک “مثالی شراکت داری” قرار دیا اور چین کے ساتھ مضبوط دفاعی تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
Comments Off on آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کی ملاقات
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…