Home Latest News Urdu آرمی چیف جنرل عاصم منیر کوگوادر میں سی پیک سیکیورٹی پر بریفنگ دی گئی۔
Latest News Urdu - March 9, 2023

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کوگوادر میں سی پیک سیکیورٹی پر بریفنگ دی گئی۔

.

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گوادر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامی عمائدین سے بھی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گوادر کے دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان اور کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور بھی موجود تھے، اس دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو سکیورٹی صورتحال، سی پیک سکیورٹی اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی

Comments Off on آرمی چیف جنرل عاصم منیر کوگوادر میں سی پیک سیکیورٹی پر بریفنگ دی گئی۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…