Home Latest News Urdu آرمی چیف کو سی پیک اور دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی پر بریفنگ دی گئی
Latest News Urdu - October 9, 2023

آرمی چیف کو سی پیک اور دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی پر بریفنگ دی گئی

۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کراچی کا دورہ کیا اور صوبائی اپیکس کمیٹی اجلاس میں شرکت کی۔ آرمی چیف نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کے ہمراہ صوبائی اپیکس کمیٹی اجلاس میں شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار کو اپیکس کمیٹی اجلاس میں نظرثانی شدہ نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف کو سی پیک اور دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی پر بریفنگ دی گئی

Comments Off on آرمی چیف کو سی پیک اور دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی پر بریفنگ دی گئی

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…