آر سی سی آئی 16 نومبر سے گوادر میں سی پیک سہ روزہ بزنس کانفرنس منعقد کرے گی۔
.
راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آر سی سی آئی) گوادر میں 16 سے 18 نومبر تک “چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) وسطی ایشیاء” کے عنوان سے تین روزہ تجارتی کانفرنس کا انعقاد کررہی ہے۔ اس کانفرنس کے انعقاد کامقصد سی پیک اورگوادر بندرگاہی شہر میں سرمایہ کاری کے امکانات کو اجاگر کرنا ہےاور سی پیک کے تحت وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ تجارتی مواقعوں کی نئی راہیں ہموار کرنی ہیں۔ کانفرنس میں وزیر اعلی ، گورنر بلوچستان ، وزراء ، اعلٰی سرکاری عہدیدار ، غیر ملکی سفارت کار اورتجارتی و صنعتی شخصیات شرکت کریں گی۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…