Home Opinion Editorials in Urdu احساس رعایت راشن سکیم غربت کے خاتمے کے لیے ایک اہم قدم، چینی اسکالر
Opinion Editorials in Urdu - March 8, 2022

احساس رعایت راشن سکیم غربت کے خاتمے کے لیے ایک اہم قدم، چینی اسکالر

.

ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزٹنگ پروفیسر چینگ ژی ژونگ لکھتے ہیں کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ضرورت مند افراد کی مدد کے ایک بڑے منصوبے کا اعلان کیا جس کا نام “احساس رعایت راشن سکیم” ہے تاکہ عام لوگوں کی زندگی کی آزمائشوں پر قابو پانے میں مدد ملے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ “احساس رعایت راشن سکیم” ایک حکومتی منصوبہ ہے جو ضرورت مند لوگوں کو بنیادی اشیائے خوردونوش پر رعایت فراہم کرتا ہے اوراس طرح ان کی غربت کو دور کرنے میں مدد فراہم کرتاہے۔

Comments Off on احساس رعایت راشن سکیم غربت کے خاتمے کے لیے ایک اہم قدم، چینی اسکالر

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…