Home Latest News Urdu ازبکستان کاکراچی اور گوادر بندرگاہوں کو ٹرانزٹ تجارت کے لئے استعمال کرنے کے لئے پاکستان سے مدد فراہم کرنے کی استدعا۔
Latest News Urdu - May 8, 2020

ازبکستان کاکراچی اور گوادر بندرگاہوں کو ٹرانزٹ تجارت کے لئے استعمال کرنے کے لئے پاکستان سے مدد فراہم کرنے کی استدعا۔

Enter Your Summary here.

ازبکستان کی حکومت نے کراچی اور گوادر بندرگاہوں کو اپنے تجارتی امورکے لئے استعمال کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے اور پاکستان کو کواڈلیٹرل ٹریفک ان ٹرانزٹ ایگریمنٹ (کیو ٹی ٹی اے) سے الحاق کے لئے تعاون فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ سی پیک کے تحت کیو ٹی ٹی اے افغانستان کی لائن تبدیل کرتے ہوئے وسط ایشیائی ریاستوں کو چین تک شاہراہ قراقرم کے ذریعے سےرسائی حاصل کرنے کا ایک متبادل راستہ فراہم کرتا ہے۔ پاکستان نے کیو ٹی ٹی اے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے اور اس ضمن میں ازبکستان کی حمایت کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔