Home Latest News Urdu اسد عمر کی جانب سے متعلقہ حکام کو سی پیک کے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں کام کی پیش رفت تیز کرنے کی ہدایت۔
Latest News Urdu - February 27, 2021

اسد عمر کی جانب سے متعلقہ حکام کو سی پیک کے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں کام کی پیش رفت تیز کرنے کی ہدایت۔

.

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے فیصل آباد میں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کا دورہ کیا اور سی پیک کے خصوصی اقتصادی زون کی ابتدائی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ایس ای زیڈ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے مختلف فیصلوں کی منظوری دی۔ مزید برآں انہوں نے ایس ای زیڈ کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات اٹھانے پر منتظمین کے کردار کی تعریف کی۔

Comments Off on اسد عمر کی جانب سے متعلقہ حکام کو سی پیک کے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں کام کی پیش رفت تیز کرنے کی ہدایت۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…