امریکی تجارت کاروں کی علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں سرمایہ کاری پر خواہشمندی کا اظہار۔۔۔۔۔۔
Sharza Enter Your Summary here.
امریکہ میں مقیم پاکستانی کاروباری منتظمین سی پیک منصوبہ کے پہلے خصوصی اقتصادی علاقہ، علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیصل آباد میں کاروباری سرگرمیوں میں شمولیت کے خواہشمند ہیں۔ پاکستان امریکن بزنس فورم (پی بی اے ایف) کے صدر ریاض حسین نے فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی کے چیئرمین میاں کاشف اشفاق کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں زراعت، لائیوسٹاک، فورڈ پراسیسنگ اور سمندری غذا کے شعبوں میں سرمایہ کے کثیر مواقع موجود ہیں جس کے سبب ایم-3 خصوصی اقتصادی علاقے میں فراہم کیے گئے سرمایہ کاری کے سازگار ماحول سے امریکی کمپنیاں اور تاجر بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …