امریکی صدر جو بائیڈن سے چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات۔
.
کیلی فورنیا میں امریکی صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جنگ پنگ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں تناؤ کم کرنے کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے موقع پر دونوں صدور نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیا۔ امریکی صدر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ تناؤ کو تصادم کی طرف نہیں جانا چاہیے۔ دنیا کی دو بڑی اقتصادی قوتوں کے سربراہوں کی ملاقات ایپک سربراہ کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر ہوئی۔چین کے صدر شی جن پنگ نے اس موقع پر کہا کہ سپر پاورز کے لیے ایک دوسرے سے منہ موڑنا کوئی آپشن نہیں ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …