Home Latest News Urdu انڈونیشیا سی پیک کے تحت رابطہ سازی کے امکانات کے حوالے سے پُر امید۔
Latest News Urdu - January 19, 2021

انڈونیشیا سی پیک کے تحت رابطہ سازی کے امکانات کے حوالے سے پُر امید۔

.

پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر ایڈم ایم ٹوگیو نے ایک ورچول تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈونیشیا سی پیک کے ذریعے رابطہ کاری کو فروغ دینے کی پاکستان کی کوششوں کا خیرمقدم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک میں سرمایہ کاری کے متنوع مواقع پیدا کرنے اور صنعتی ، مالی اور زرعی تعاون کو فروغ دینے کی صلاحیت ہے اور انڈونیشیا پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ جوائنٹ وینچرز (جے وی) شروع کرنےپر غور کرے گا۔

Comments Off on انڈونیشیا سی پیک کے تحت رابطہ سازی کے امکانات کے حوالے سے پُر امید۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …