Home Latest News Urdu اورنج لائن میٹرو ٹرین سروس 25 اکتوبر سے شروع کی جائے گی۔
Latest News Urdu - October 7, 2020

اورنج لائن میٹرو ٹرین سروس 25 اکتوبر سے شروع کی جائے گی۔

Enter Your Summary here.

تازہ ترین پیشرفت میں وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اورنج لائن میٹرو ٹرین (او ایل ایم ٹی) سروس کو 25 اکتوبر سے چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ اس سلسلے میں متعلقہ محکموں کو ضروری انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے او ایل ایم ٹی کرایہ 40 روپے منظور کرلیا۔ ٹرین علی ٹاؤن سے ڈیرہ گوجراں تک 27کلومیٹر کا فاصلہ 45منٹ میں طے کرے گی۔ مزید برآں یہ شہر کے ان گنجان علاقوں سے گزرے گا جہاں 250,000 سے زیادہ مسافر روزانہ کی بنیاد پر سفر کریں گے۔

Comments Off on اورنج لائن میٹرو ٹرین سروس 25 اکتوبر سے شروع کی جائے گی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …