Home Latest News Urdu اگست2019ء کے مقابلے میں اگست 2020ءمیں پاکستانی کاٹن یارن کی برآمدات میں 32.244 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔
Latest News Urdu - October 2, 2020

اگست2019ء کے مقابلے میں اگست 2020ءمیں پاکستانی کاٹن یارن کی برآمدات میں 32.244 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

Enter Your Summary here.

پاکستان نے رواں سال اگست میں چین کو 41.836 ملین امریکی ڈالر کا کاٹن یارن برآمد کیا ہے جو پچھلے سال کی اسی مدت میں 9.592 ملین امریکی ڈالر کی نسبت 4.36 گنا زائد ہے۔جس میں سالانہ اضافے کے ساتھ 32.244 ملین امریکی ڈالر یعنی 336 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے کا حوالہ دینے کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان بنیادی طور پر کم لاگتی سیریسپن یارنز تیار کرتا ہے جو 8 ایس،  10ایس یاعام طور پر 21ایس سے نیچے ہے۔ درآمدات میں اضافہ اس تناظر میں بھی ہے کہ چین کو پاکستان کی کاٹن یارن کی برآمدات صفر ٹیرف سے ملتی ہیں۔ مزید برآں چینی کاٹن یارن سے پاکستانی کاٹن یارن زیادہ سستا ہے۔ گزشتہ دو سالوں میں سب سے بڑا فرق 2000 سے 3000 رینمبی فی ٹن تک پہنچاجس کی قیمت میں فرق 10 فیصد ہے۔

Comments Off on اگست2019ء کے مقابلے میں اگست 2020ءمیں پاکستانی کاٹن یارن کی برآمدات میں 32.244 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …