Home Latest News Urdu ایران سی پیک میں شمولیت کا خواہاں ہے،ایرانی قونصل جنرل۔
Latest News Urdu - April 17, 2021

ایران سی پیک میں شمولیت کا خواہاں ہے،ایرانی قونصل جنرل۔

.

ایک ٹویٹ میں گوادر پرو نے ایرانی قونصل جنرل حمید رضا گھومی کا حوالہ دیاہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ایران سی پیک میں دلچسپی رکھتا ہے جبکہ ایرانی حکومت پاکستانی اور چینی دونوں حکومتوں سے رابطے میں ہے۔ قونصل جنرل گھومی نے صدر سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شیرباز بلور سے ملاقات کی جنہوں نے ایرانی سرمایہ کاروں کو خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔

Comments Off on ایران سی پیک میں شمولیت کا خواہاں ہے،ایرانی قونصل جنرل۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …