Home Latest News Urdu ایران چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ میں ہر صورت شمولیت کا خواہشمند۔۔۔۔۔
ایران چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ میں ہر صورت شمولیت کا خواہشمند۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
ایران نے ایک دفعہ پھر چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ میں ہر صورت شمولیت اختیار کرنے کے ذریعے سے پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات خصوصاً اقتصادی شعبے میں تعلقات مستحکم کرنے میں خواہشمندی کا اظہار کیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ایران نے الزام لگایا ہے کہ امریکی پابندیوں کے سبب اس کی ملکی اقتصادی ترقی متاثر ہوئی ہے۔
Click To Comment