Home Latest News Urdu ایران کی جانب سےسی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے استفادہ حاصل کرنے کے عزم کا اظہار۔
Latest News Urdu - June 9, 2022

ایران کی جانب سےسی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے استفادہ حاصل کرنے کے عزم کا اظہار۔

.

پاکستان کے وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اسلام آباد میں ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات کی۔اس موقع پر دونوں فریقوں نے ایران اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں حالیہ پیش رفت کے ساتھ ساتھ اقتصادی تعاون بالخصوص توانائی کے شعبے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) سمیت علاقائی ترقی کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی سفیر نے ترقیاتی منصوبوں بالخصوص سی پیک جیسے اقتصادی منصوبوں کی سفر میں بجلی، تعمیراتی سامان اور انفراسٹریکچر میں سرمایہ کاری کے عزم کا اظہار کیا۔

Comments Off on ایران کی جانب سےسی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے استفادہ حاصل کرنے کے عزم کا اظہار۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…