Home Latest News Urdu ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر بندرگاہ کو بین الاقوامی لاجسٹکس کے لیے مدد فراہم کرے گا،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
Latest News Urdu - June 7, 2022

ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر بندرگاہ کو بین الاقوامی لاجسٹکس کے لیے مدد فراہم کرے گا،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ ایسٹ بے ایکسپریس وے کے نئے منصوبے سے گوادر بندرگاہ کو بین الاقوامی لاجسٹکس کے مرکز کے طور پر بہتر کردار ادا کرنے اور خطے میں اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ یہ گوادر بندرگاہ اور پاکستان کے قومی ایکسپریس وے کو جوڑ دے گا اور مقامی لوگوں کے لیے پاکستان کے دیگر مقامات تک آمدورفت میں آسانیاں پیدا کرے گا۔

Comments Off on ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر بندرگاہ کو بین الاقوامی لاجسٹکس کے لیے مدد فراہم کرے گا،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…