Home Latest News Urdu ایس سی او کے سیکرٹری جنرل کا ایف پی سی سی آئی کے اسلام آباد آفس کا دورہ۔
Latest News Urdu - July 26, 2022

ایس سی او کے سیکرٹری جنرل کا ایف پی سی سی آئی کے اسلام آباد آفس کا دورہ۔

.

ایس سی او کے سیکرٹری جنرل ایچ ای ژانگ منگ نے اسلام آباد میں ایف پی سی سی آئی کیپٹل آفس کا دورہ کیا۔ ایس سی او کے سیکرٹری جنرل نے ایف پی سی سی آئی کے صدر عرفان اقبال شیخ، ایف پی سی سی آئی کوآرڈینیشن کے چیئرمین مرزا عبدالرحمان اور پاکستانی تاجر برادری کے دیگر ارکان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کے آپریشنز کی طرف سے پیش کردہ کثیر الجہتی تجارت اور اقتصادی تعاون کے مواقعوں کو مؤثر طریقے سے استعمال کرنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

Comments Off on ایس سی او کے سیکرٹری جنرل کا ایف پی سی سی آئی کے اسلام آباد آفس کا دورہ۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…