Home Latest News Urdu ایف آئی ڈی ای ایم سی ساہیانوالہ-چینیوٹ ایکسپریس وے اور ایم-3سپیشل اکنامک زون میں 40میگاواٹ گرڈ سٹیشنز کا قیام عمل میں لائے گا۔۔۔۔
Latest News Urdu - October 23, 2019

ایف آئی ڈی ای ایم سی ساہیانوالہ-چینیوٹ ایکسپریس وے اور ایم-3سپیشل اکنامک زون میں 40میگاواٹ گرڈ سٹیشنز کا قیام عمل میں لائے گا۔۔۔۔

فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی(ایف آئی ای ڈی ایم سی) میں فیصل آباد ایکسپریس وے ساہیانوانہ تا چینیوٹ روڈ کی تعمیر کرئے گئی جس سے اکنامک زون تک آمد و رفت کی سہولت میسر آئے گی۔ایف آئی ای ڈی ایم سی نے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کی تعمیر و ترقی کے لئے 5۔2ملین ارب روپے مختص کیے ہیں جس میں 40 میگاواٹ گرڈ کے دو سٹیشن بھی شامل ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ کے احاطے میں سیف سٹی پراجیکٹ کا بھی آغاز کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ چینی تجارتی اداروں نے اگلے تین سال میں پاکستان کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں 5 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے میں خواہشنمدی کا اظہار کیا ہے۔جس سے فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ خصوصی طور پر استفادہ حاصل کرے گا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …