ایف پی سی سی آئی سی پیک کے ذریعے ترقی پذیر علاقوں کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے پُر عزم ہے۔
.
ایبٹ آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں چنار گروپ آف کمپنیز کے زیر اہتمام تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)کےآئندہ انتخابات کے صدارتی امیدوار خالد تواب نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے سی پیک کے تحت فوائد کے حصول کے لئے پرعزم ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی کسی نہ کسی حد تک ان علاقوں کے لئے وسائل کو بروئے کار لائے گی جن سے ابھی تک استفادہ حاصل نہیں کیا گیا ہے۔انہوں نے ہزارہ ڈویژن کو سی پیک کا گیٹ وے قرار دیا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…