Home Latest News Urdu ایم ایل-1منصوبہ پشاور کو علاقائی اقتصادی مرکز بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔
Latest News Urdu - December 5, 2020

ایم ایل-1منصوبہ پشاور کو علاقائی اقتصادی مرکز بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔

Enter Your Summary here.

چائینہ اکنامک نیٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایم ایل ون ریلوے لائن منصوبہ پاکستان خصوصاً پشاور کو ایک عالمی اقتصادی مرکز بنائے گا۔ اس میں مزیدکہنا ہے کہ یہ منصوبہ وسط ایشیائی ریاستوں کے ساتھ پاکستانی مارکیٹ کو جوڑ کر پورے خطے میں رابطے کی نئی راہیں ہموار کرے گا۔ علاوہ ازیں ماہرین نے اس پراجیکٹ کو گیم چینجر قرار دیا ہے۔

Comments Off on ایم ایل-1منصوبہ پشاور کو علاقائی اقتصادی مرکز بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …