Home Latest News Urdu این ایل سی نےتجارت میں سہولت کے لیے گوادر پورٹ میں دفتر کھول دیا۔
Latest News Urdu - October 9, 2021

این ایل سی نےتجارت میں سہولت کے لیے گوادر پورٹ میں دفتر کھول دیا۔

.

ایک پریس ریلیز کے مطابق نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) نے بزنس کمپلیکس گوادر پورٹ میں منعقدہ ایک افتتاحی تقریب میں تاجر برادری کی سہولت کے لیے گوادر پورٹ میں ایک دفتر کھول دیا ہے۔ یہ سیل بندرگاہ سے سامان کی آمد و رفت میں مدد فراہم کرے گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جی پی اے نے این ایل سی کی طرف سے دفتر کے افتتاح کو گوادر پورٹ کے آپریشنل کرنے کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا۔

Comments Off on این ایل سی نےتجارت میں سہولت کے لیے گوادر پورٹ میں دفتر کھول دیا۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…