Home Latest News Urdu این ڈی آر سی کے وائس چیئرمین 25 اکتوبر کو ویڈیو لنک کے ذریعے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے افتتاح میں شرکت کریں گے۔
Latest News Urdu - October 20, 2020

این ڈی آر سی کے وائس چیئرمین 25 اکتوبر کو ویڈیو لنک کے ذریعے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے افتتاح میں شرکت کریں گے۔

.

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار 25 اکتوبر کو اورنج لائن میٹرو ٹرین کا افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد ٹرین سروس کا باقائدہ آغاز ہوگااور اس طرح شہر میں رابطے کی نئی راہیں ہموار ہونگی۔ وائس چیئرمین نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی آر سی) ننگ جزی ایک ویڈیو لنک کے ذریعہ افتتاح کے دوران موجود ہوں گے۔ عالمی وبائی مرض کے دوران اس منصوبے کےافتتاح سے عیاں ہوتا ہے کہ سی پیک پر موثر عملدرآمد کا سلسلہ خوش اسلوبی سے جاری ہے اور اس کی کامیابیوں کا سلسلہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔

Comments Off on این ڈی آر سی کے وائس چیئرمین 25 اکتوبر کو ویڈیو لنک کے ذریعے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے افتتاح میں شرکت کریں گے۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …