Home Gwadar Updates Urdu بجٹ 2021 میں سی پیک کے تحت گوادر بندرگاہ اور خصوصی اقتصادی زونز کو خاص ترجیح دی گئی ہے۔
بجٹ 2021 میں سی پیک کے تحت گوادر بندرگاہ اور خصوصی اقتصادی زونز کو خاص ترجیح دی گئی ہے۔
.
وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ نئے بجٹ میں سی پیک کو اولین اہمیت دی گئی ہے جس کے سبب گوادر بندرگاہ اور خصوصی معاشی زون کی ترقی کے ذریعے سےصنعت کاری کے ایک نئےدور کا آغاز ہوگا جبکہ حکومت نے سرمایہ کاروں کے لئے ٹیکس میں مراعات دینے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ انہوں نے مزید کہاان اقدامات سے معاشی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا ہونگے جس سے غربت کے خاتمے میں مدد ملے گی۔
Comments Off on بجٹ 2021 میں سی پیک کے تحت گوادر بندرگاہ اور خصوصی اقتصادی زونز کو خاص ترجیح دی گئی ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






