بزنس ٹو بزنس انویسٹمنٹ کانفرنس: چینی سفیر کی غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سی پیک خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
.
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے پشاور میں منعقدہ سی پیک صنعتی تعاون انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں پر زور دیا کہ وہ سی پیک خصوصی اقتصادی زون کے تحت صنعتی کاری میں حصہ لیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین سلامتی ، ویزا کی سہولت اور دیگر بنیادی ڈھانچے کی سہولیات کو یقینی بنانے کے لئے مل کر کام کر رہے ہیں۔ مزید برآں انہوں نے سی پیک میں تیسری پارٹی کی شرکت کا خیرمقدم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو ہائی سنگھ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، شاندار استقبال
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے (آئی ڈی سی پی سی) کے وزیر لیو ہائی سنگھ پاکستان …






