بلاول اور آصف زرداری کی جانب سے پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش۔
.
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 سالہ سالگرہ کے موقع پر پاکستان اور چین کو مبارکباد پیش کی اور چین کے عوام کے ساتھ گہرے اور لازوال تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ ایک ٹویٹ میں بلاول نےلکھا کہ وہ اس دوطرفہ تعلقات کی مضبوط بنیادوں کو استوار کرنے کے خواہاں ہیں جبکہ آصف زرداری نے کہا کہ سی پیک دونوں ممالک کے درمیان دوستی کا عملی مظہر ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …