Home Latest News Urdu بلوچستان کو سی پیک سے براہ راست فوائد حاصل ہونگے، چینی سفیر یاؤ جِِنگ۔
Latest News Urdu - August 26, 2020

بلوچستان کو سی پیک سے براہ راست فوائد حاصل ہونگے، چینی سفیر یاؤ جِِنگ۔

Enter Your Summary here.

چینی سفیر یاؤ جِنگ نے پاکستان میں سی پیک منصوبوں پر تیز رفتار عملدرآمد پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ چینی سفیر نے سی پیک کی بروقت تکمیل کے لئے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ کے کردار اور عزم کی تعریف کی۔ انہوں نے مزیدکہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ سی پیک کے ثمرات سے براہ راست مستفید ہوں گے۔ انہوں نے پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا اور سی پیک میں شمولیت پر ایران اور دیگر ممالک کا خیرمقدم کیا۔

Comments Off on بلوچستان کو سی پیک سے براہ راست فوائد حاصل ہونگے، چینی سفیر یاؤ جِِنگ۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …