Home Latest News Urdu بلوچستان کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لئے سی پیک منصوبہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ناگزیر۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - July 29, 2019

بلوچستان کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لئے سی پیک منصوبہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ناگزیر۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

وزیراعلٰی بلوچستان کے معاون خصوصی رامین حسنی نے سی پیک منصوبہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں صوبائی اور وفاقی حکومت کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔اس دوران انہوں نےچینی سفیر کےحالیہ بلوچستان کے دورے کے دوران صوبے کی سماجی فلاح و بہبود اور معاشی ترقی کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کا خصوصی تذکرہ کرتے ہو ئے کہا کہ چین کی خصوصی مدد سے بلوچستان کی صوبائی حکومت نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے کے لئے تعلیم کے شعبے پر خاص توجہ دے رہی ہے جس کے مستقبل میں دوررس نتائج برآمد ہونگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…