Home Latest News Urdu بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے لئے چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ نہایت اہمیت کا حامل۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - February 2, 2020

بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے لئے چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ نہایت اہمیت کا حامل۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لئے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔اس میگا پراجیکٹ سے جڑے منصوبوں سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کرنے کے لئے حکومتِ پاکستان کو مقامی افراد کی تکنیکی اور ووکیشنل ٹریننگز پر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے۔اسی طرح سی پیک کے مغربی روٹس کو اہم ترجیحات میں شامل کرکے ان کی تکمیل کو یقینی بنا کر بلوچستان کے ترقی پذیر علاقوں کی سماجی اقتصادی شعبے کی ترقی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔اس کے علاوہ ٹیکسوں کے نظام میں اصلاحات کے ساتھ ساتھ دیگر کئی شعبوں پر بھی خاص توجہ وقتِ حاضر کی ایک اہم ضرورت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …