Home Gwadar Updates Urdu بلوچستان کی صوبائی حکومت تعمیروترقی کےسفر کو تیزکرنے کے لئے مصروفِ عمل۔۔۔۔۔۔
Gwadar Updates Urdu - Latest News Urdu - February 18, 2020

بلوچستان کی صوبائی حکومت تعمیروترقی کےسفر کو تیزکرنے کے لئے مصروفِ عمل۔۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

 بلوچستان کے صوبائی وزیر برائے تجارت و صنعت محمد خان اتمان خیل نے کہا ہے کہ بلوچستان کی حکومت صوبے میں صنعتوں کے فروغ کے لئے خصوصی اقتصادی علاقوں پر کام کی پیش رفت کا جلد آغاز کرنے کے لئے بالکل تیار ہے۔علاوہ ازیں گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی(جی ڈی اے)کے ڈائریکٹر جنرل شاہ زیب خان کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت پچاس سالہ لونگ گوادر ماسٹر پلان پر عمل در آمد کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے لا رہی ہے جس سے گوادر کی سماجی-اقتصادی ترقی ممکن ہوگی اور یہ ایک مثالی بندرگاہی شہر ثابت ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان

وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…