Home Latest News Urdu بلوچستان کے پھلوں اور سبزیوں کو چین برآمد کرنا صوبے کے لئے ترقی کا عمل ثابت ہوسکتا ہے۔
Latest News Urdu - December 7, 2020

بلوچستان کے پھلوں اور سبزیوں کو چین برآمد کرنا صوبے کے لئے ترقی کا عمل ثابت ہوسکتا ہے۔

Enter Your Summary here.

گوادرپرو میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں پھلوں اور سبزیوں کے حوالے سے صوبہ بلوچستان کی برآمدی صلاحیتوں کو بروئے کار نہ لانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ صوبہ پاکستان کےپھلوں کا اہم مرکز بن سکتا ہے۔ اس میں مزیدکہنا ہے کہ چینی مارکیٹ بلوچستان کے پھلوں کے لئے ایک امید افزا منڈی ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہےکہ صوبے میں جلد ہی کھجوروں کی پروسیسنگ پلانٹ لگائے جائیں گے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان صوبے میں زرعی طریقوں کی بحالی کے لئے اپنی صلاحیتوں کے مطابق کام کر رہی ہے۔

Comments Off on بلوچستان کے پھلوں اور سبزیوں کو چین برآمد کرنا صوبے کے لئے ترقی کا عمل ثابت ہوسکتا ہے۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔