بہاولپور کو سکھر-ملتان موٹروے کے ذریعے سے سی پیک سے منسلک کیا جائے گا۔
.
پنجاب کے وزیر توانائی ڈاکٹر محمد اختر ملک نے بہاولپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (بی سی سی آئی) کے تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہاولپور ریجن کے کچھ حصوں کو سی پیک میں شامل کرنے کی تجویز زیرِغور ہے۔ اسے سکھر- ملتان موٹر وے سے جوڑا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ترقی خطے میں سماجی و اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگی۔
Comments Off on بہاولپور کو سکھر-ملتان موٹروے کے ذریعے سے سی پیک سے منسلک کیا جائے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …