Home Latest News Urdu بیجنگ سرمائی اولمپکس میں شرکت کے لیے پاکستانی سپورٹس وفد کی بیجنگ آمد۔
Latest News Urdu - February 3, 2022

بیجنگ سرمائی اولمپکس میں شرکت کے لیے پاکستانی سپورٹس وفد کی بیجنگ آمد۔

.

ایک ٹویٹ میں پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے نے کہا ہےکہ پانچ رکنی پاکستانی وفد بیجنگ 2022 کے سرمائی اولمپک گیمز میں شرکت کے لیے بیجنگ روانہ ہو گیا ہے جو 4 فروری سے شروع ہونے والے ایونٹ مٰیں شامل ہوگا۔ محمد کریم، الپائن اسکیئنگ ایتھلیٹ کا تعلق نلتر، گلگت بلتستان (جی بی) سے ہے جو 16 فروری کو چائنا نیشنل الپائن اسکیئنگ سنٹر، یانکنگ ڈسٹرکٹ، بیجنگ میں سلالم ایونٹ میں حصہ لے گا۔ چینی سفارت خانے نے بیجنگ 2022 کے سرمائی اولمپک گیمز میں شرکت کرنے والے پاکستانی کھلاڑی کی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

Comments Off on بیجنگ سرمائی اولمپکس میں شرکت کے لیے پاکستانی سپورٹس وفد کی بیجنگ آمد۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …