Home Latest News Urdu بیجنگ میں پاکستان پروفیشنلز فورم کا انعقاد۔
Latest News Urdu - June 21, 2021

بیجنگ میں پاکستان پروفیشنلز فورم کا انعقاد۔

.

بیجنگ میں پاکستان پروفیشنلز فورم کے پہلے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ اس پلیٹ فارم نے پاکستانی پیشہ ور افراد کو ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز ، ایجادات ، کاروباری نمونے اور تعلیمی تحقیق کے بارے میں خیالات کا تبادلہ کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے اس فورم کا اہتمام کیا گیا تھا اور اس میں پاکستان کی اکیڈمیا ، ہائی ٹیک انٹرپرائزز اور ملٹی نیشنل کارپوریشنز کے شرکاء نے شرکت کی۔

Comments Off on بیجنگ میں پاکستان پروفیشنلز فورم کا انعقاد۔

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں۔پاکستان میں تعینات چین کے قون…