Home Latest News Urdu بیج کی صنعت میں پاک چین تعاون کو فروغ دینے کے لئے سیمینار کا انعقاد۔
Latest News Urdu - March 25, 2021

بیج کی صنعت میں پاک چین تعاون کو فروغ دینے کے لئے سیمینار کا انعقاد۔

.

چائینہ اکنامک نیٹ کے مطابق بیج کی صنعت میں پاک چین تعاون کو تقویت بخشنے کے لئے سنکیانگ ایغور خودمختار خطے میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ آن لائن سیمینار کے دوران چینی ماہرین نے دنیا میں کپاس کی پیداوار اور پاکستان کےکپاس کے کسانوں کے ساتھ اپنے تجربات کا تبادلہ کیا۔ شیڈونگ اکیڈمی آف زرعی سائنس کے پرنسپل محقق ڈونگ ہیہونگ نے کہا کہ مکینیکل کٹائی کی اجازت دینے کے لئے بیجوں کی تحقیق کی ضرورت ہے تاکہ صحیح ماحول ، کپاس- مونگ پھلی انٹرکراپنگ اور پودوں کے فن کاشت کے لئے صحیح بیج کا انتخاب کیا جاسکے۔ ماہرین نے تبادلہ خیال کیا کہ پاکستان چاول ، مکئی ، سویا بین اور کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لئے چین سے کس طرح سیکھ سکتا ہے۔

Comments Off on بیج کی صنعت میں پاک چین تعاون کو فروغ دینے کے لئے سیمینار کا انعقاد۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط