Home Latest News Urdu بیرون ممالک پاکستانی مشنز کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں کو فروغ دینے کے لئے کردار ادا کرنےکی ہدایت۔
Latest News Urdu - May 21, 2020

بیرون ممالک پاکستانی مشنز کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں کو فروغ دینے کے لئے کردار ادا کرنےکی ہدایت۔

Enter Your Summary here.

سی پیک کے تحت فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے زیرِ انتظام اہم ترجیحی خصوصی اقتصادی علاقہ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے اور مختلف ممالک کی ممکنہ منڈیوں کی تلاش کے ذریعے سے پاکستان کی برآمدات کے حجم کو بڑھانے کے لئےحکومت نے مختلف ممالک میں پاکستانی مشنز کےتجارتی حکام کو ہدایت جاری کیں ہیں۔ ایف آئی ای ڈی ایم سی کے سربراہ میاں کاشف نے بتایا ہےکہ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جارہا ہے۔ جبکہ اس میں400 سے زیادہ صنعتیں قائم ہونگی جن سے 250,000 افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …