Home Latest News Urdu بیلٹ اینڈ روڈ آرٹس فیسٹیول پاکستانی نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو منظرِ عام پر لانے میں معاون ثابت ہوگا۔
Latest News Urdu - June 9, 2022

بیلٹ اینڈ روڈ آرٹس فیسٹیول پاکستانی نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو منظرِ عام پر لانے میں معاون ثابت ہوگا۔

.

2022 بیلٹ اینڈ روڈ آن لائن آرٹس فیسٹیول حال ہی میں چین کی نارتھ ویسٹ منزو یونیورسٹی میں شروع کیا گیا ہے جس نے پاکستانی نوجوانوں کو آن لائن اور آف لائن دونوں طرح سے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو منظرِ عام پر لانے کا موقع فراہم کیا ہے۔ پاکستان اور دیگر ممالک کے نوجوان میوزک یا ڈانسنگ ویڈیوز بنا کر اور انہیں مجاز چینلز پر شیئر کر کے ایونٹ میں حصہ لے سکتے ہیں جن کی اطلاع جلد ہی دی جائے گی۔ منتخب ویڈیوز کو دنیا بھر میں اور چینی بڑے میڈیا آؤٹ لیٹس پر نشر کیا جائے گا۔

Comments Off on بیلٹ اینڈ روڈ آرٹس فیسٹیول پاکستانی نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو منظرِ عام پر لانے میں معاون ثابت ہوگا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…